آر او پلانٹ بند ،مالک پرجرمانہ
کراچی(آن لائن)سندھ فوڈ اتھارٹی کیماڑی کی ٹیم نے قوانین کی پابندی نہ کرنے پر آر او پلانٹ بند اور مالک پر تین لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔
ڈپٹی ڈائریکٹر ضلع کیماڑی محمد بشیر خان نے کہا کہ کارروائی جاری رکھی جائے گی۔