ملزمان کا جسمانی ریمانڈ
کراچی(اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشتگری کورٹس کے منتظم جج نے ایئرپورٹ حملہ کیس کے ملزموں جاوید اور مسماۃ گلنساء کو 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی حکام کے حوالے کردیا،عدالت جے آئی ٹی بنانے کاحکم جاری کردیاہے ۔
انسداد دہشتگری کورٹس کے منتظم جج نے ایئرپورٹ حملہ کیس کے ملزموں جاوید اور مسماۃ گلنساء کو 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی حکام کے حوالے کردیا،عدالت جے آئی ٹی بنانے کاحکم جاری کردیاہے ۔