قائدآباد پولیس کی کارروائی گٹکا سپلائرگرفتار
کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی کی قائدآباد پولیس نے مانسہرا کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے گٹکا ماوا کی سپلائی میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرکے۔۔۔
ان کے قبضے سے 9 کلو سے زائد گٹکا ماوا اور نقدی برآمد کرلی۔پولیس ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان میں عبداﷲ اور ریاض شامل ہیں۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments