سابق ایس پی کی ضمانت منظور

سابق ایس پی کی ضمانت منظور

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے درخشاں تھانے میں زیر حراست ملزم کی ہلاکت کا مقدمے میں سابق ایس پی کلفٹن نیئر الحق کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی۔

عدالت نے 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دے دیا۔ مقدمے میں سابق ایس چار پولیس افسران و اہلکار نامزد ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں