عام اجلاس جمعرات کو ہوگا

عام اجلاس جمعرات کو ہوگا

کراچی (آن لائن)بلدیہ عظمیٰ کراچی کا ملتوی شدہ عام اجلاس میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی زیر صدارت جمعرات کو بوقت ڈھائی بجے دن۔۔

کونسل ہال کے ایم سی بلڈنگ ایم اے جناح روڈ میں منعقد ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں