محمد علی جناح یونیورسٹی میں دو روزہ ایونٹ
کراچی (اسٹاف رپورٹر)محمدعلی جناح یونیورسٹی میں14اور15دسمبر سے جناح لیگ،اوپن ہاؤس اوراسپرنگ2025میں داخلے کیلئے ٹیسٹ کا انعقاد کیا جارہاہے ۔
جناح لیگ میں پروگرامنگ مقابلے ہونگے جس میں 9 کیٹگریاں ہیں۔دو روزہ ایونٹ میں جدید ٹیکنالوجی پر سیمینار بھی ہونگے ۔جناح لیگ میں 5لاکھ کا بمپر پرائز بھی ہے ۔