موٹرسائیکل سوار جاں بحق

موٹرسائیکل سوار جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کورنگی بلال کالونی کے قریب واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔۔

پولیس نے ٹینکر ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ،متوفی کی شناخت 45 سالہ فہیم الدین کے نام سے ہوئی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں