گورنر سندھ کا صوبے کو آئی ٹی کا مرکز بنانے کا مشن جاری

گورنر سندھ کا صوبے کو آئی ٹی کا مرکز بنانے کا مشن جاری

کراچی (اے پی پی)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا صوبہ کو آئی ٹی کا مرکز بنانے کا مشن جاری ہے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اس ضمن میں گورنر اینیشیٹوز کے تحت گورنر ہاؤس میں 50 ہزار نوجوان آئی ٹی کے جدید کورسز کر رہے ہیں۔جاری اعلامیہ کے مطابق گورنر انیشیٹیوز کے تحت تربیت حاصل کرنے والے نوجوانوں نے 10 ماہ کی تربیت مکمل کرلی ہے اور یہ زیر تربیت نوجوان 600 سے 900 ڈالرز ماہانہ کمارہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں