فارم کی تاریخ کا اعلان
کراچی(این این آئی)ثانوی تعلیمی بورڈ کے اعلامیہ کے مطابق جماعت دہم سائنس و جنرل گروپ ریگولر کے آن لائن سالانہ امتحانی فارم آن لائن بغیر لیٹ فیس کے 9جنوری تا30جنوری جمع کرائے جا سکتے ہیں۔
ثانوی تعلیمی بورڈ کے اعلامیہ کے مطابق جماعت دہم سائنس و جنرل گروپ ریگولر کے آن لائن سالانہ امتحانی فارم آن لائن بغیر لیٹ فیس کے 9جنوری تا30جنوری جمع کرائے جا سکتے ہیں۔