رکن قومی اسمبلی امین الحق سے مفتی عبد الوہاب کی ملاقات

رکن قومی اسمبلی امین الحق سے مفتی عبد الوہاب کی ملاقات

کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکز بہادرآباد پر مرکزی کمیٹی کے سینئر رکن و رکن قومی اسمبلی سید امین الحق سے ادارہ اُم القریٰ کے مہتمم مفتی عبد الوہاب نے ملاقات کی۔

ملاقات میں مفتی عبدالوہاب نے سید امین الحق کو سالانہ تکمیل حفظِ قرآن کی تقریب کا دعوت نامہ پیش کیا۔سید امین الحق نے شرکت کی یقین دہانی کروائی۔اس موقع پر ملک کی سلامتی اور ترقی کیلئے دعا بھی کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں