گٹکاماوا کے کارخانے پر چھاپہ

گٹکاماوا کے کارخانے پر چھاپہ

کراچی(اے پی پی)تھانہ پاکستان بازار پولیس نے تھرانی گوٹھ میں گٹکاماوا تیار کرنے والے کارخانے پر چھاپہ مار کر6ملزمان کو گرفتار کرکے 300 پڑیاں اور 51کلو تیار گٹکا ماوا، چھالیہ، تمباکواور دیگر سامان برآمدکرلیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ھانہ پاکستان بازار پولیس نے تھرانی گوٹھ میں گٹکاماوا تیار کرنے والے کارخانے پر چھاپہ مار کر6ملزمان کو گرفتار کرکے 300 پڑیاں اور 51کلو تیار گٹکا ماوا، چھالیہ، تمباکواور دیگر سامان برآمدکرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں