راہزن،گٹکا فروش گرفتار

کراچی(اے پی پی) بریگیڈ پولیس نے خداداد کالونی کے قریب مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائمز اور گٹکا فروشی میں ملوث 3ملزمان کو گرفتار کرکے موٹر سائیکل،اسلحہ ،تیار گٹکا ماوابرآمد کرلیا۔
بریگیڈ پولیس نے خداداد کالونی کے قریب مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائمز اور گٹکا فروشی میں ملوث 3ملزمان کو گرفتار کرکے موٹر سائیکل،اسلحہ ،تیار گٹکا ماوابرآمد کرلیا۔