گٹکا فیکٹری پر چھاپہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تھانہ پاکستان بازار پولیس نے سیکٹر 12 ایل میں رہائشی عمارت کی بالائی منزل پر گٹکا فیکٹری پر چھاپہ مارکر ملزمان محمد جمیل اور محمد فرحان کو گرفتار کرکے گٹکا اورسامان برآمد کرلیا۔
تھانہ پاکستان بازار پولیس نے سیکٹر 12 ایل میں رہائشی عمارت کی بالائی منزل پر گٹکا فیکٹری پر چھاپہ مارکر ملزمان محمد جمیل اور محمد فرحان کو گرفتار کرکے گٹکا اورسامان برآمد کرلیا۔