گٹکا فروش 3ملزمان گرفتار

کراچی(اے پی پی)جمشید کوارٹرز پولیس نے خفیہ اطلاع پر مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے گٹکا ماوا فروشی میں ملوث 3ملزمان اقبال احمد، ایاز اور عابد کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں تیارگٹکا ماوا اور رقم برآمد کرلی۔
جمشید کوارٹرز پولیس نے خفیہ اطلاع پر مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے گٹکا ماوا فروشی میں ملوث 3ملزمان اقبال احمد، ایاز اور عابد کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں تیارگٹکا ماوا اور رقم برآمد کرلی۔