کورنگی سنگر چورنگی کے قریب کوسٹر الٹ گئی، 4 خواتین زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کورنگی سنگر چورنگی دارالعلوم کے قریب کوسٹر الٹنے کا واقعہ ،حادثے میں 4 خواتین زخمی ہوگئیں۔ ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر خواتین کو جناح اسپتال منتقل کیا، زخمیوں میں ایمان فاطمہ،رباب،مائرہ اور مسرت شامل ہیں۔
کورنگی سنگر چورنگی دارالعلوم کے قریب کوسٹر الٹنے کا واقعہ ،حادثے میں 4 خواتین زخمی ہوگئیں۔ ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر خواتین کو جناح اسپتال منتقل کیا، زخمیوں میں ایمان فاطمہ،رباب،مائرہ اور مسرت شامل ہیں۔