بلدیہ کونسل کا اجلاس آج ہوگا

کراچی (این این آئی) بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا ہنگامی اجلاس میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی زیر صدارت آج بروز جمعرات (آج)کو پانچ بجے شام، کونسل ہال کے ایم سی بلڈنگ ایم اے جناح روڈ میں منعقد ہوگا۔
بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا ہنگامی اجلاس میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی زیر صدارت آج بروز جمعرات (آج)کو پانچ بجے شام، کونسل ہال کے ایم سی بلڈنگ ایم اے جناح روڈ میں منعقد ہوگا۔