اہلکاروں نے گوہ چھپکلی پکڑ لی

اہلکاروں نے گوہ چھپکلی پکڑ لی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ریسکیو 1122 سندھ کے اہلکاروں نے صفورہ گوٹھ کے قریب اسکیم 33 گوہ چھپکلی کو بحفاظت پکڑلیا، پکڑی جانے والی گوہ چھپکلی کو محکمہ جنگلات کے حوالے کیا جائے گا۔

ریسکیو 1122 سندھ کے اہلکاروں نے صفورہ گوٹھ کے قریب اسکیم 33 گوہ چھپکلی کو بحفاظت پکڑلیا، پکڑی جانے والی گوہ چھپکلی کو محکمہ جنگلات کے حوالے کیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں