گٹکا فروش پکڑاگیا

گٹکا فروش پکڑاگیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ ایسٹ جمشید ڈویژن پولیس نے گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزم اورنگزیب ولد منظور حسین کوگرفتارکرلیا۔

گرفتار ملزم کے قبضے سے تیار مضرِ صحت گٹکا ماوا اور فروختگی کی رقم برآمد کرلی گئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں