تھانیدار کو ہٹادیا گیا

تھانیدار کو ہٹادیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ طارق الٰہی مستوئی نے ایس ایچ او پیر آباد امتیاز میر جٹ کو عہدے سے ہٹاکر ہیڈ کوارٹر رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں ۔

 ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ طارق الٰہی مستوئی نے ایس ایچ او پیر آباد امتیاز میر جٹ کو عہدے سے ہٹاکر ہیڈ کوارٹر رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں