کونسل اجلاس آج ہوگا

 کونسل اجلاس آج ہوگا

کراچی (این این آئی)بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا ملتوی شدہ عام اجلاس میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی زیرصدارت پیر(آج) کو ڈھائی بجے دوپہر ، کونسل ہال کے ایم سی بلڈنگ ایم اے جناح روڈ میں منعقد ہوگا ۔

بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا ملتوی شدہ عام اجلاس میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی زیرصدارت پیر(آج) کو ڈھائی بجے دوپہر ، کونسل ہال کے ایم سی بلڈنگ ایم اے جناح روڈ میں منعقد ہوگا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں