گٹکا ماوا سپلائرز گرفتار

گٹکا ماوا سپلائرز گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ ایسٹ جمشید ڈویژن پولیس نے گٹکا ماوا کی سپلائی کو ناکام بنادیا ،دو سپلائرز عثمان اور سبحان احمدکو گرفتار کر کے رکشے میں موجود 1250 پڑیاں گٹکا ماوا اور فروختگی کی رقم برآمد کرلی گئی۔

ڈسٹرکٹ ایسٹ جمشید ڈویژن پولیس نے گٹکا ماوا کی سپلائی کو ناکام بنادیا ،دو سپلائرز عثمان اور سبحان احمدکو گرفتار کر کے رکشے میں موجود 1250 پڑیاں گٹکا ماوا اور فروختگی کی رقم برآمد کرلی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں