ملزم کی ضمانت منظور
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے سگریٹ اور چھالیہ سمیت دیگر اشیاء کی اسمگلنگ سے متعلق مقدمہ میں گرفتار ملزم ضیاء الدین کی درخواست ضمانت منظور کرلی اور3 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا ۔
سندھ ہائی کورٹ نے سگریٹ اور چھالیہ سمیت دیگر اشیاء کی اسمگلنگ سے متعلق مقدمہ میں گرفتار ملزم ضیاء الدین کی درخواست ضمانت منظور کرلی اور3 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا ۔