انٹر میڈیٹ امتحانات سپرویجی لینس ٹیموں کا دورہ
کراچی (این این آئی) اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے پندرہویں روز شام کی شفٹ میں سائنس جنرل گروپ کا اکنامکس پرچہ اول لیا گیا۔
سپرویجی لینس ٹیموں نے شام کی شفٹ میں مختلف امتحانی مراکز کادورہ کر کے امتحانی عمل کاجائزہ لیا۔