چھالیہ اور انڈین گٹکا برآمد
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پولیس کی کامیاب کارروائیاں، گٹکا/ماوا، چھالیہ کے خلاف کریک ڈاؤن، 20 سے زائد ملزمان گرفتارکرکے چھالیہ، سگریٹ ، انڈین گٹکا موبائل فون و دیگر سامان برآمد کرلیا ۔
پولیس کی کامیاب کارروائیاں، گٹکا/ماوا، چھالیہ کے خلاف کریک ڈاؤن، 20 سے زائد ملزمان گرفتارکرکے چھالیہ، سگریٹ ، انڈین گٹکا موبائل فون و دیگر سامان برآمد کرلیا ۔