فراہمی و نکاسی کے انتظامات مکمل

فراہمی و نکاسی کے انتظامات مکمل

کراچی (این این آئی) سی ای او واٹر کارپوریشن احمد علی صدیقی کی قیادت میں واٹر کارپوریشن نے عیدالاضحی کے موقع پر شہریوں کو فراہمی و نکاسی آب کی بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے تمام تر انتظامات مکمل کر لیے ۔

 سی ای او واٹر کارپوریشن احمد علی صدیقی کی قیادت میں واٹر کارپوریشن نے عیدالاضحی کے موقع پر شہریوں کو فراہمی و نکاسی آب کی بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے تمام تر انتظامات مکمل کر لیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں