سمندر میں نہانے پر پابندی
کراچی (این این آئی)کراچی میں دفعہ 144 کے تحت سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کردی گئی۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 6 سے 13 جون تکپابندی سمندر میں تغیانی اور اونچی لہروں کے باعث لگائی گئی ہے ۔
کراچی میں دفعہ 144 کے تحت سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کردی گئی۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 6 سے 13 جون تکپابندی سمندر میں تغیانی اور اونچی لہروں کے باعث لگائی گئی ہے ۔