گٹکا ماوا فروش گرفتار
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ملیر کینٹ پولیس نے راشدی گوٹھ کے علاقے سے گٹکا ماوا فروخت کرنے میں ملوث ملزمان شاہد اور عابد کو گرفتار کرلیا۔ملزمان کے قبضے سے مضر صحت گٹکا ماوا اور فروختگی رقم برآمد ہوئی۔
ملیر کینٹ پولیس نے راشدی گوٹھ کے علاقے سے گٹکا ماوا فروخت کرنے میں ملوث ملزمان شاہد اور عابد کو گرفتار کرلیا۔ملزمان کے قبضے سے مضر صحت گٹکا ماوا اور فروختگی رقم برآمد ہوئی۔