مفرورقیدی نے گرفتاری دیدی

مفرورقیدی نے گرفتاری دیدی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ملیر جیل سے فرار ہونے والے ایک اور قیدی نے گرفتاری دیدی عبید نامی قیدی نے جیل پہنچ کر گرفتاری پیش کی۔۔۔

 جیل انتظامیہ کے مطابق 225 میں سے 167 قیدی دوبارہ پکڑے جاچکے ہیں ۔ جیل حکام کے مطابق 57 قیدی تاحال مفرور ہیں جبکہ ایک قیدی نے خودکشی کرلی تھی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں