ایم کیو ایم رہنما کے وارنٹ گرفتاری جاری

ایم کیو ایم رہنما کے وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت نے کے کے ایف کے اکاؤنٹس سے منی لانڈرنگ کے کیس میں ایم کیو ایم رہنما کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ۔۔۔

انسداد دہشتگردی عدالت میں تفتیشی افسر اور سرکاری وکیل عدالت میں پیش ہوئے ۔ عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما احمد علی کی غیر حاضری پر اظہارِ برہمی کرتے ہوئے ان کے قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے اور ان کے ضامن کو بھی نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر وضاحت طلب کر لی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں