شہری گھر کی دہلیز پرلٹ گیا

شہری گھر کی دہلیز پرلٹ گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر )سولجر بازار میں بینک سے رقم نکلوا کر اپارٹمنٹ پہنچنے والے شہری سے 10 لاکھ روپے لوٹ لئے گئے۔۔۔

 واردات گارڈن ایسٹ میں المحمود اپارٹمنٹ میں ہوئی ۔بیٹری کی دکان کا مالک مہدی بینک سے رقم نکلوا کر اپنے اپارٹمنٹ پہنچا اور شہری کے گھر پہنچتے ہی مسلح موٹر سائیکل سوار بھی بلڈنگ میں پہنچ گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں