دوشراب فروش گرفتار

دوشراب فروش گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تھانہ زمان ٹاؤن پولیس کی کاروائی، 2 شراب فروش ملزمان ارمتیا اور سجاد کو گرفتار کر لیا گیا۔گرفتار ملزم کے قبضے سے مجموعی طور پر شراب کی 2 بوتلیں برآمد کرلی گئیں۔

تھانہ زمان ٹاؤن پولیس کی کاروائی، 2 شراب فروش ملزمان ارمتیا اور سجاد کو گرفتار کر لیا گیا۔گرفتار ملزم کے قبضے سے مجموعی طور پر شراب کی 2 بوتلیں برآمد کرلی گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں