تین گٹکاماوافروش گرفتار

تین گٹکاماوافروش گرفتار

کراچی(اے پی پی)سائٹ اے پولیس نے باوانی چالی میں کارروائی کرتے ہوئے گٹکا ماوا فروشی میں ملوث 3 ملزمان نور محمد ،شعیب خان اوربلال کو گرفتار کرکے 115 پڑیاں ماوا،75پڑیاں آداب گٹکابرآمدکرلیا۔

سائٹ اے پولیس نے باوانی چالی میں کارروائی کرتے ہوئے گٹکا ماوا فروشی میں ملوث 3 ملزمان نور محمد ،شعیب خان اوربلال کو گرفتار کرکے 115 پڑیاں ماوا،75پڑیاں آداب گٹکابرآمدکرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں