سراج درانی کی بریت کی درخواست پر دلائل طلب

سراج درانی کی بریت کی درخواست پر دلائل طلب

کراچی (اسٹاف رپورٹر)احتساب عدالت نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی آمدن سے زائد جائیداد بنانے کے ریفرنس میں بریت کی درخواست پر وکلا صفائی سے دلائل طلب کرلیے ۔سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی و دیگر ملزم عدالت میں پیش ہوئے ،عدالت نے سماعت 12 جولائی تک ملتوی کردی۔

احتساب عدالت نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی آمدن سے زائد جائیداد بنانے کے ریفرنس میں بریت کی درخواست پر وکلا صفائی سے دلائل طلب کرلیے ۔سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی و دیگر ملزم عدالت میں پیش ہوئے ،عدالت نے سماعت 12 جولائی تک ملتوی کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں