تیار گٹکا ماوا برآمد

 تیار گٹکا ماوا برآمد

کراچی(اے پی پی)تھانہ منگھوپیر پولیس نے گٹکا ماوا کی سپلائی میں ملوث 2مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے 37بوروں میں موجود 500کلو تیار گٹکا ماوا اور 450کلو چھالیہ برآمدکرکے کار کو تحویل میں لے لیا۔

تھانہ منگھوپیر پولیس نے گٹکا ماوا کی سپلائی میں ملوث 2مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے 37بوروں میں موجود 500کلو تیار گٹکا ماوا اور 450کلو چھالیہ برآمدکرکے کار کو تحویل میں لے لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں