گناہ کو کارنامہ سمجھ کر بیان کرنا افسوسناک عمل ، علامہ الیاس قادری

گناہ کو کارنامہ سمجھ کر بیان کرنا افسوسناک عمل ، علامہ الیاس قادری

کراچی (این این آئی)امیر اہل سنت علامہ الیاس عطارقادری نے کہا ہے کہ کسی کے سامنے اپنے گناہوں کا اظہار نہ کریں۔۔

 کیونکہ یہ بھی ایک گناہ ہے ، گناہ کو کارنامہ سمجھ کر بیان کرنا افسوسناک عمل ہے ، گناہوں کو چھپانا ان پر شرمندگی اور توبہ کرنا ہی مومن کی شان ہے ۔مدنی مذاکرے میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اچھے وقت کے سب ساتھی ہوتے ہیں جبکہ برے وقت میں بہت کم لوگ ساتھ دیتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں