گٹکا ماواکارخانے پرچھاپہ

گٹکا ماواکارخانے پرچھاپہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایس ایس پی ملیر ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی خصوصی ہدایت پر شاہ لطیف پولیس کا عبداللہ گوٹھ 11 میں گٹکا ماوا تیار کرنے والے کار خانے پر چھاپہ،ملزم حامد عرف ہزارہ گرفتارکرلیا گیا۔

ایس ایس پی ملیر ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی خصوصی ہدایت پر شاہ لطیف پولیس کا عبداللہ گوٹھ 11 میں گٹکا ماوا تیار کرنے والے کار خانے پر چھاپہ،ملزم حامد عرف ہزارہ گرفتارکرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں