جامعہ کراچی،ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے نتائج کا اعلان

جامعہ کراچی،ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے نتائج کا اعلان

کراچی(این این آئی)ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفرحسین کے مطابق ایم بی بی ایس فورتھ پروفیشنل اور بی ڈی ایس سیکنڈ پروفیشنل سالانہ امتحانات 2024 کے نتائج کا اعلان کردیاگیاہے ۔

نتائج کے مطابق ایم بی بی ایس فورتھ پروفیشنل کے امتحانات میں233طلبہ کو کامیاب قرار دیا گیا جبکہ14ناکام قرارپائے۔بی ڈی ایس سیکنڈ پروفیشنل کے امتحانات میں 87 طلبہ کو کامیاب قراردیاگیا

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں