شجرکاری مہم کا آغاز

 شجرکاری مہم کا آغاز

کراچی(این این آئی)امیر جماعت اسلامی ضلع گلبرگ وسطی کامران سراج، چیئرمین لیاقت آباد ٹاؤن نے فراز حسیب کے ہمراہ عبدالحسیب پارک یونین کمیٹی نمبر04 میں پودے لگا کر شجر کاری مہم کا آغازکیا۔

امیر جماعت اسلامی ضلع گلبرگ وسطی کامران سراج، چیئرمین لیاقت آباد ٹاؤن نے فراز حسیب کے ہمراہ عبدالحسیب پارک یونین کمیٹی نمبر04 میں پودے لگا کر شجر کاری مہم کا آغازکیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں