کے ڈی اے میں جشن آزادی کی تقریبات کا آغاز

کے ڈی اے میں جشن آزادی کی تقریبات کا آغاز

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جشن آزادی و معرکہ حق کی تقریبات کے سلسلے میں ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف جان صدیقی نے۔۔۔

 سوک سینٹر میں جشن آزادی کی تقریبات کو بھرپور انداز میں منانے کا ارادہ کرتے ہوئے کہا کہ ماضی کی روایت کے مطابق یوم آزادی شیایانِ شان طریقے سے منانے کے لئے بھرپور تیاری کی جائے ۔ڈی جی  اور سرپرست اعلیٰ پیپلز لیبر یونین محمد اشرف نے ملازمین و افسران اور اہل وطن کو جشن آزادی کی مبارک باد پیش کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں