نیو کراچی ٹاؤن میں ماڈل گلی کا افتتاح
کراچی (این این آئی)نیو کراچی ٹاؤن کے چیئرمین محمد یوسف نے یونین کونسل نمبر 5 میں ماڈل گلی کا افتتاح کر دیا۔ چیئرمین نے کہا کہ ٹاؤن کو ماڈل ٹاؤن بنانے کے لئے انقلابی اقدامات کررہے ہیں۔
نیو کراچی ٹاؤن کے چیئرمین محمد یوسف نے یونین کونسل نمبر 5 میں ماڈل گلی کا افتتاح کر دیا۔ چیئرمین نے کہا کہ ٹاؤن کو ماڈل ٹاؤن بنانے کے لئے انقلابی اقدامات کررہے ہیں۔