رہنما جماعت اسلامی سمیہ اسلم سے ساس کے انتقال پرتعزیت

 رہنما جماعت اسلامی سمیہ اسلم سے ساس کے انتقال پرتعزیت

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی حلقہ خواتین کراچی کی معاون سمیہ اسلم کی ساس قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں۔

 ناظمہ کراچی جاوداں فہیم نے مرحومہ کے گھر جا کر اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا۔ مرحومہ کی مغفرت و درجات کی بلندی اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔ نائب ناظمات کراچی فرح عمران، شیبا طاہر،ندیمہ تسنیم بھی موجود تھیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں