گڑھے سے ایک شخص کی لاش برآمد
کراچی(اسٹاف رپورٹر)حسن اسکوائر کے قریب گڑھے سے ایک شخص کی کئی روز پرانی لاش برآمد،لاش کی شناخت تاحال نہ ہوسکی ۔لاش کو ایدھی سرد خانے منتقل کردیا گیا۔
حسن اسکوائر کے قریب گڑھے سے ایک شخص کی کئی روز پرانی لاش برآمد،لاش کی شناخت تاحال نہ ہوسکی ۔لاش کو ایدھی سرد خانے منتقل کردیا گیا۔