ملزم کا جسمانی ریمانڈ
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے حیدرآباد کالونی میں مالی تنازع پر باپ، بھائی اور بھابی کے قتل کے ملزم اعجاز کو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے حیدرآباد کالونی میں مالی تنازع پر باپ، بھائی اور بھابی کے قتل کے ملزم اعجاز کو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔