جامعہ کراچی کے طلبہ اور اساتذہ مزارِ قائد پر حاضری دیں گے

جامعہ کراچی کے طلبہ اور اساتذہ مزارِ قائد پر حاضری دیں گے

کراچی(این این آئی)یومِ آزادی ا ور معرکہ حق کی مناسبت سے بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس)، جامعہ کراچی کے طلبہ و طالبات۔۔۔

 اساتذہ اور اسٹاف آئی سی سی بی ایس،جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد رضا شاہ کی زیرِ قیادت پیر11 اگست کو صبح دس بجے مزارِ قائد پر حاضری دیں گے جبکہ مزار پر فاتحہ خوانی کے ساتھ پھول بھی چڑھائے جائیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں