گٹکا ماوا کمپاؤنڈ پرچھاپہ

گٹکا ماوا کمپاؤنڈ پرچھاپہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پولیس نے شاہ لطیف میں گٹکا ماوا تیار کرنے والے کمپاؤنڈ پر چھاپہ،56 کلو سے زائد چھالیہ، 4 کلو تیار شدہ گٹکا ماوا برآمدکرلیا۔

پولیس نے شاہ لطیف  میں گٹکا ماوا تیار کرنے والے کمپاؤنڈ پر چھاپہ،56 کلو سے زائد چھالیہ، 4 کلو تیار شدہ گٹکا ماوا برآمدکرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں