بلدیہ میں ٹرک کی ٹکر سے لڑکا جاں بحق

بلدیہ میں ٹرک کی ٹکر سے  لڑکا جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بلدیہ ٹاؤن ڈبہ کالونی کے قریب تیز رفتار لوڈنگ ٹرک کی ٹکر سے لڑکا جاں بحق ہو گیا، ایس ایس پی کیماڑی فیضان علی کے۔۔۔

 مطابق پولیس نے ٹرک کو تحویل میں لے لیا،ٹرک ڈرائیو کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے ،پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں