محکمہ اسکول ایجوکیشن کے تحت جشن آزادی کی تقریب
کراچی(اسٹاف رپورٹر)محکمہ اسکول ایجوکیشن کے تحت ’’جشن آزادی پاکستان‘‘کی تقریب میں وزیر تعلیم سید سردار شاہ نے بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی۔
اس موقع پر سیکریٹری اسکول ایجوکیشن سندھ زاہد علی عباسی، اسپیشل سیکریٹری سید جنیدودیگر بھی موجود تھے۔