چیف سیکریٹری اور دیگر فریقین کو نوٹس

چیف سیکریٹری اور دیگر فریقین کو نوٹس

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ میں لیاری ڈیولپمنٹ اتھارٹی اور ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ماڑی پور کے درمیان روڈ کٹنگ سمیت دیگر ٹیکسز کی وصولی کے اختیار سے متعلق تنازعہ کی سماعت ہوئی۔

 ایل ڈی اے نے محکمہ بلدیات کے اس فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے عدالت سے رجوع کیا جس میں ٹیکس وصولی کا اختیار ٹی ایم سی ماڑی پور کو دینے کا حکم دیا گیا تھا۔ عدالت نے چیف سیکریٹری سندھ، سیکریٹری بلدیات اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں