گڈز ٹرانسپورٹرز کی معرکہ حق جشن آزادی ریلی

گڈز ٹرانسپورٹرز کی معرکہ حق  جشن آزادی ریلی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے گڈزٹرانسپورٹرز کی جانب سے معرکہ حق جشن آزادی ریلی میں بحیثیت مہمان خصوصی شر کت کی اور خطاب کیا ۔

گڈز ٹرانسپورٹرز کی جشن اذادی معرکہ حق ریلی نیٹی جیٹی برج سے شروع ہوئی اورٹاور کھارادر چوک پر اختتام پذیر ہوئی ۔ریلی میں ٹرانسپورٹرز نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ریلی کے شرکا ہاتھوں میں قومی پرچم اور جذبہ حب الوطنی اور معرکہ حق کے پر مبنی بینر اٹھائے ہوئے تھے ۔ اس موقع پر کمشنر نے میڈیاسے بات چیت میں کہا کہ معرکہ حق میں کامیابی کے باعث جشن آزادی زیادہ جوش سے منایا جا رہا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں