گھر سے نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد

گھر سے نوجوان کی   پھندا لگی لاش برآمد

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کورنگی کرسچن ٹاؤن ہندو پاڑے کے قریب گھر سے نوجوان کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی جسے ۔۔۔

چھیپا کے رضا کاروں نے ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال پہنچایا۔ہیڈ محرر تھانہ زمان ٹاؤن یاسر کے مطابق ہلاک نوجوان کی شناخت 18 سالہ سمیتھ کپور کے نام سے کی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں